Sadiq Sanjrani
اسلام آباد(جریدہ پاکستان آن لائن)چیئرمین اف پاکستان سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔
Sadiq Sanjrani
جریدہ نیوز کے مطابق چیئرمین اف پاکستان سینیٹ صادق سنجرانی نے واٹس ایپ ایپلیکیشن انتظامیہ سے ای میل پر رابطہ کیا ہے۔ واٹس ایپ ایپلیکیشن انتظامیہ نے چیئرمین سینیٹ اف پاکستان صادق سنجرانی کو ہیکنگ کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ واٹس ایپ ایپلیکیشن انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ڈیٹا مکمل محفوظ پڑا ہے. نظر رکھے ہوئے ہیں. واٹس ایپ اکاؤنٹ بحال ہونے میں سات روز لگ سکتے ہیں۔
Read More About:
پاکستان میں آٹے کی قیمت اب تک کی اعلی سطح تک بڑھ گئی ہے۔
Today Apple Event 7 September Launching iPhone 14 Mini, 14 Pro, iPhone 14 Pro Max Prices
According to Miftah, PTI’s government intended the nation to default.